سکھر ۔۔۔۔بیورو چیف۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔۔ دعا آن لاین نیوز ۔۔۔۔۔ )ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ایس ایچ او تھانہ روہڑی لیاقت
سکھر ۔۔۔۔بیورو چیف۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔۔
دعا آن لاین نیوز ۔۔۔۔۔
)ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ایس ایچ او تھانہ روہڑی لیاقت احمد لاشاری کا خفیہ اطلاع پر حدود میں کامیاب کاروائیاں۔02 ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزم عمر اعوان کے قبضے سے 700 گرام چرس برآمد کیا گیا ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔ جبکہ دیگر خفیہ اطلاع پر کامیاب کارووائی کرتے ہوئے ایک سنگین مقدمے میں مطلوب روپوش ملزم نظیر احمد مہر کو گرفتار کرلیا گیا.