October 28, 2026

سکھر سندھ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین۔ یوز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پرامن سیاسی کارکنوں پر بے تحاشا شیلنگ کی جا رہی ہے، کارکنوں پر فائرنگ بھی کی گئی ہے، زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

20241005_061528

سکھر سندھ
بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین۔ یوز
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پرامن سیاسی کارکنوں پر بے تحاشا شیلنگ کی جا رہی ہے، کارکنوں پر فائرنگ بھی کی گئی ہے، زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ برہان انٹرچینج کے قریب ہمارا قافلہ رکا ہوا ہے، موٹر وے کو کھود کر بند کر دیا گیا ہے، شیلنگ اور فائرنگ سے زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کیا ہے، ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے۔

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا قافلہ صوابی سے روانہ ہوا، قافلے میں موجود کارکنان ہیوی مشینری سے رکاوٹیں ہٹا رہے ہیں، برہان انٹرچینج کے قریب پولیس کی جانب سے کارکنوں کو روکنے کیلئے شیلنگ کی گئی