پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے ..
پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے ..
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کی منظوری دے دی۔
مجموعی طور پر 16سیشن ججز اور 25 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے .
10 سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی.
دس سیشن ججز کو مختلف بنکنگ کورٹس میں تعینات کیا گیا.
3 سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کرتے ہوئے سنٹرل عدالتوں میں تعینات کردیا گیا ..
2 سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی ..
دو سیشن ججز کو لاہور اور راولپنڈی کی احتساب عدالتوں میں تعینات کیا گیا..