فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں محافل میلاد النبی ﷺکآ سلسلہ ملک بھر میں جاری ھے۔سوات میں جامع مسجد قادریہ کوکاری میں سالانہ محفل میلاد مصطفے ﷺکا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت علامہ ولی۔ اللہ قادری ۔حضرت علامہ محمد صلاح الدین قادری۔۔علامہ عبد۔ الواحد علامہ محمد غیاث۔ الدین۔علامہ صوفی اورنگزیب
نے خطاب فرمایا۔نعت خواں حضرات نے نزرانہ عقیدت پیش کیا اور المصطفی فاؤنڈیشن خیبر پختون خواہ کے کوارڈنیئٹر۔میزبان محفل علامہ محمد ابرار الدین صدیقی نے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کا احسان عظیم ھے کہ ھم حضور سرور کونین ﷺکے امتی ھیں۔ساری زندگی صرف اسی بات کا شکر ادا کرتے رھیں تو یہ چند سالہ زندگی ناکافی ھے۔کتنا کرم فضل ھے کہ اللہ تعالی نے ھمیں اپنے پیارے حبیب ﷺکا امتی بنایا۔ھم سب کو چاھے کہ اس عظیم نعمت کے حصول پر اللہ تعالی کے حضور شکر بجا لاھیں اور خوشی کا اظہار کریں کہ جس دن کے صدقے باقی عیدیں ملیں۔المصطفی فاونڈیشن جہاں خدمت خلق میں مصروف ھے وہاں دینی علوم کو عام کرنے کے لیے بھی مصروف ھے کوکاری میں عظیم الشان جامعہ دار المصطفی میں دینی دنیاوی تعلیم کا سلسلہ جاری ھے۔مخیر حضرات اس عظیم دینی درسگاہ کے ساتھ تعاون فرماھیں۔حفظ۔درس نظامی میں داخلے جاری ھیں۔یہ علم وہدایت کا چشمہ پیر طریقت۔رہبر شریعت۔حضرت علامہ پیر محمد روشن قادری رحمة اللہ علیہ کا ھے۔ان شاءاللہ تاقیامت جاری رھے گا۔
14
فیصل آباد۔۔۔۔۔۔ جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں محافل میلاد النبی ﷺکآ سلسلہ ملک بھر میں جاری ھے
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0









