October 16, 2026

سامارو کے گاؤں جواد آباد میں معصوم بچی گھر کے قریب پانی کے کھدے میں گر کر فوت ہوگئی.

IMG-20260821-WA0083

سامارو کے گاؤں جواد آباد میں معصوم بچی گھر کے قریب پانی کے کھدے میں گر کر فوت ہوگئی.

تفصیلات کے مطابق جواد آباد میں گھر کے قریب پانی کے کھدے میں گر کر سونے مل کولھی کی دو سالہ بچی پریمی کی موت ہوگئی جیسے تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا ڈیوٹی ڈاکٹر نے اس کے موت کی تصدیق کی جا کے بعد ورثا نے لاش کو اپنے گھر منتقل کیا گھر پہنچتے ہی قہرام مچ گیا ۔۔
رپورٹ کمیرہ مین ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ