google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
14

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کی زیر صدارت کانفرنس ہال میں پی ایچ اے اتھارٹی کا اہم جائزہ اجلاس منقعد ہوا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کلیم اللہ

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کی زیر صدارت کانفرنس ہال میں پی ایچ اے اتھارٹی کا اہم جائزہ اجلاس منقعد ہوا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کلیم اللہ خان ، سی ای او ایم سی سُندس رابیل ،بلاک آفسر نجم شاہ محکمہ فاریسٹ ،انچارج پی ایچ اے حسنات ظفر، محمد وقاص ڈسٹرکٹ ناظر، پی ایچ اے سمیت متعلقہ محکمے کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کو فاریسٹ بلاک آفیسر نجم شاہ اور پی ایچ اے افسران نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کو بریف کیا اور بتایا کہ پی ایچ اے کے پاس مختلف محکموں سے لیے گئے عارضی ملازمین اور دیگر جوہرآباد مین ہائی وے روڈ سے منسلک گرین بیلٹ پارکس میں صفائی سُتھرائی جھاڑیوں اور جڑی بوٹیوں کے کاموں میں مصروف ہیں۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر خوشاب نے جوہرآباد جہاز چوک،اور 4 بلاک گرین بیلٹ اور پارکس کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب نے 4 بلاک پارکس اور گرین بیلٹ پرصفائی اور جڑی بوٹیوں،جھاڑیوں اور دیگر کاموں کا جائزہ لیا ۔ڈپٹی کمشنر خوشاب نے پی ایچ اے ورکرز کے کاموں اور محنت کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں