11

کنری،،دیوارکے ملبے تلے دب کربچہ ہلاک ہوگیا،ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

کنری،،دیوارکے ملبے تلے دب کربچہ ہلاک ہوگیا،ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اللہ والا چوک کے قریب پرانی ٹاؤن کمیٹی کی خستہ حال دیوار سے لوہے کاسریا نکالنے کے دوران دیوار بچے کے اوپر آگری ملبے کے نیچے دب کر 8سالہ بچہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا بچے کی شناخت شام ولد جیرام کے نام سے ہوئی ہے اوروہ جڑواں شہر بسٹاں کا رہارئشی بتایا جاتا ہے تاہم علاقہ مکینوں نے بچے کی لاش کو نکال کر تعلقہ اسپتال کنری منتقل کیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں