September 30, 2026

ٹیکسلہ (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا ڈاکٹر محمد انس سے ٹیکسلا پریس کلب کے وفد

IMG-20260806-WA0310

ٹیکسلہ (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا ڈاکٹر محمد انس سے ٹیکسلا پریس کلب کے وفد کی ملاقات ۔ ملاقات میں ٹیکسلا پریس کلب کے صدر سید حسن علی طاہر ، جنرل سیکرٹری سید وسیم شاہ ، سینئر جرنلسٹ شکیل اختر راجپوت ، مقصود خان ، رانا رشید احمد شاد اور راجہ برتگین خلجی شامل تھے۔