ڈھاک (راجہ نورالہی عاطف سے) ضلع خوشاب کی نامور سماجی و سیاسی شخصیت راجہ واجد علی جنجوعہ آف ڈھاک کے بھتیجے اور ان کے
چھوٹے بھائی ماسٹر راجہ اسد علی کے صاحبزادے راجہ امان حسین نے بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا سے میٹرک کے امتحان میں 1200 میں سے1154 نمبروں کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔ عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے راجہ امان حسین کی اس شاندار کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد دی گئی ہے اور ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]