سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں بطور مہمانان خصوصی کمشنر سرگودھا ڈویزن حافظ شوکت علی اور ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا محمد شہزاد آصف خان نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں شیلڈز، تعریفی اسناد اور نقد انعامات بھی تقسیم کیے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]