ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
ضلع پولیس عمرکوٹ
مورخہ: 05-08-2026
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے منشیات، شراب فروشوں، گٹکا/ماوہ فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں سی آئی اے عمرکوٹ اور ضلع کے مختلف تھانوں نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرکے وہسکی، بیئر، دیسی شراب، گٹکا اور نقد رقم برآمد کر لی۔
سی آئی اے پولیس نے پولیس اسٹیشن عمرکوٹ سٹی کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے
Crime No: 210/2026
U/S: 3/4 PEHO
گرفتار ملزم:
1۔ ساگر ولد رمیش کمار مالہی، رہائشی منون مالہی، عمرکوٹ
نامزد ملزم:
1۔ کرپال مالہی
برآمدگی:
• 09 پِنٹ وہسکی
• 17 بیئر کین/بوتل
Brief of FIR:
ملزم کے قبضے سے وہسکی اور بیئر برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
پولیس اسٹیشن سامارو
Crime No: 85/2026
U/S: 3/4 PEHO
گرفتار ملزم:
1۔ محمد فضل ولد محمد حسین ملک، رہائشی میرپورخاص
برآمدگی:
• 10 لیٹر دیسی شراب
• نقد رقم 300 روپے
Brief of FIR:
ملزم کے قبضے سے دیسی شراب برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
پولیس اسٹیشن عمرکوٹ سٹی
Crime No: 211/2026
U/S: 4,5,8 Sindh Prohibition of Preparation, Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act, 2019
گرفتار ملزم:
1۔ شاہنواز ولد مقصود مسیح، رہائشی نزد پوسٹ آفس، عمرکوٹ
برآمدگی:
• سفینہ گٹکا 110 پوریاں
• آر آر گولڈ 110 پوریاں
Brief of FIR:
ملزم کے قبضے سے سفینہ اور آر آر گولڈ گٹکا برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
پولیس اسٹیشن چھور
Crime No: 43/2026
U/S: 3/4 PEHO
گرفتار ملزم:
1۔ تیجمال عرف تاجو ولد مجنو بھیل، رہائشی کھیت سنگھ، تعلقہ عمرکوٹ
برآمدگی:
• 160 لیٹر دیسی شراب
Brief of FIR:
ملزم کے قبضے سے 160 لیٹر دیسی شراب برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
پولیس اسٹیشن کنریCrime No: 180/2026U/S: 3/4 PEHO
گرفتار ملزمان:
1۔ محبوب علی ولد محمد بخش خاصخیلی
2۔ دلشاد ولد خان محمد خاصخیلی، رہائشی سمیع اللہ کالونی، کنری
نامزد ملزم:
1۔ ارشد ولد اوبھایو خاصخیلی
برآمدگی:• 47 پِنٹ وہسکی• 02 موبائل فون• ایک یونیک موٹر سائیکل (سرخ رنگ، رجسٹریشن نمبر نل)
Brief of FIR:ملزمان کے قبضے سے 47 پِنٹ وہسکی، دو موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہونے پر PEHO کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، جبکہ مقدمہ میں نامزد دیگر ملزم کی گرفتاری کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں
ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں، شراب فروشوں، گٹکا/ماوہ فروشوں اور دیگر قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔









