google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
21

سرگودھا (خصوصی رپورٹ) رفیقی شہید ہسپتال میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سرگودھا (خصوصی رپورٹ) رفیقی شہید ہسپتال میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔اس تقریب میں ساجد اشرف گجر صدر پیشنٹ ویلفئر سوسائیٹی شورکوٹ حاجی سرفراز ، رانا اشفاق ، فنانس سیکرٹری پیشنٹ ویلفئر سوسائیٹی ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس ، مہر تصور حسین سوشل ویلفئر افسر سہیل أرتھر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر شہباز خان جھنگ ڈاکٹر شفیق صدیقی ، صدر حاجی ناصر عباس جٹ اورمحمد فاروق سندھو نے شرکت کی۔ حاجی سرفراز صصاحب ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس اور رانا اشفاق کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ عوامی سماجی حلقوں نے ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس کو مبارکباد دیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں