10

ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد)جماعت اسلامی کی جانب سے ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی میں پریس

ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد)جماعت اسلامی کی جانب سے ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس سے ضلعی صدر تشکیل احمد صدیقی جہانگیر احمد نذیر احمد اور حافظ غلام حسین نے کانفرنس کرتے ہوے انہوں نے کہاکہ مہنگائی بجلی پٹرول اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی زندگی شدید متاثر کر دی ہے انہوں نے حکومت کے خلاف اعلان کیا کہ 7 اگست 2026 کو جماعت اسلامی کی کال پر ڈہرکی بائی پاس روڈ بند کرکے پرامن احتجاج کیا جائے گا انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں