August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان*

IMG-20260803-WA0244
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان*

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایران پر مجوزہ حملہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم یہ فیصلہ اس شرط سے مشروط ہے کہ ایران کے ساتھ جلد کسی معاہدے تک پہنچا جا سکے۔

ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر تیزی سے معاہدہ ممکن ہوا تو حملہ نہیں کیا جائے گا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0