3

بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: 4 ملزمان گرفتار، ملزمان سے چرس، شراب، اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں