بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کارروائی
بہاولنگر: اشتہاری سمیت 4 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: قبضہ سے 1 کلو سے زائد چرس، شراب برآمد، قانونی کارروائی جاری، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر