قبائیل اور یمن کی حکومتی فوج حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں زبردست فتوحات حاصل کررہی ہیں
قبائیل اور یمن کی حکومتی فوج حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں زبردست فتوحات حاصل کررہی ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ جتنی جلد ممکن ہوسکے زیادہ سے زیادہ علاقے حوثی دہ شت گردوں سے واگزار کروالئے جائیں
اس وقت قبائیل اور سرکاری فوج حوثیوں کے دارالحکومت صنعاء تک پہنچ چکی ہیں جس کے باعث شہر کے گلی کوچوں میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے جس میں حوثیوں کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
یمن کی صورتحال پر گہری نظر رکھنے والے حلقوں کے مطابق اگر سرکاری فوج اور قبائیلیوں کی مشترکہ کاروائیوں سے صنعاء کو آزاد کرا لیا جاتا ہے تو حوثیوں کو باقی ماندہ ٹھکانوں سے بیدخل کرنا بہت آسان ہو جائے گا
مختصر یہ کہ آج یمن میں بعینہٖ وہی صورتحال ہے جب احمد الشراع جولانی کے دستے دمشق کے دورازے پر تھے اور غدار شام بشار الاسد ملک سے کروڑوں ڈالر ‘ سونا چاندی اور ہیرے جواہرات سے بھرے ہوئے تین جہازوں کے ساتھ دمشق سے فرار ہونے کے لئے تیار بیٹھا تھا ۔