3

*اوکاڑہ / ملزم گرفتار* *اوکاڑہ ۔ اے ڈویژن کے علاقہ فیض آباد میں کم عمر بچی پر تشدد کا واقعہ*

*اوکاڑہ / ملزم گرفتار*

*اوکاڑہ ۔ اے ڈویژن کے علاقہ فیض آباد میں کم عمر بچی پر تشدد کا واقعہ*

اوکاڑہ ۔ ڈی پی او کا نوٹس ، ملزم گرفتار

اوکاڑہ ۔ اعجاز نے گھریلو جھگڑے کے دوران اپنی پانچ سالہ بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا

اوکاڑہ ۔ ملزم کی بیوی حلیمہ بی بی کی ٹانگ چھری کے وار سے معمولی زخمی، طبی امداد فراہم

اوکاڑہ ۔ پولیس نے ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا، قانونی کارروائی کا آغاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں