4

بیو رو چیف و ہا ڑ ی انجینیئر محمد احمد حافظ محمد حماد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد رانا عرفان

بیو رو چیف و ہا ڑ ی انجینیئر محمد احمد حافظ محمد حماد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد رانا عرفان
میلسی انجینیئر محمد احمد اور حافظ محمد حماد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مختلف سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ اس موقع پر رانا ذوالفقار علی، رانا عرفان احمد، رانا محمد اقبال، رانا شاکر، میاں زبیر احمد جنڈھیر اور محمد بلال نظامی نے انجینیئر محمد احمد اور حافظ محمد حماد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ عمرہ کی سعادت اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور خصوصی کرم ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں