10

*اج 31 جولائی کو مادرِ ملت فاطمہ جناح کی 133ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ وہ 31 جولائی 1893 کو

*اج 31 جولائی کو مادرِ ملت فاطمہ جناح کی 133ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ وہ 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور تحریکِ پاکستان میں قائداعظم محمد علی جناح کی قریبی ساتھی رہیں۔ آزادی کے بعد انہوں نے جمہوریت، خواتین کے حقوق اور قومی خدمت کے لیے نمایاں کردار ادا کیا، جس پر انہیں مادرِ ملت کا خطاب دیا گیا*

*(حیدرآباد واحد علی)*

*کراچی: قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی آج 133ویں سالگرہ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر مختلف سیاسی، سماجی اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ فاطمہ جناح نے تحریکِ پاکستان اور بعد ازاں جمہوریت کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں، جنہیں قوم آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں