ہارون آباد:*(حافظ ثاقب) وائیٹل گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر چوہدری آصف ثناء کی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر سعود فاروق چغتائی ،میاں عدنان ۔فیاض علی رامے،میاں یونس افتاب۔ظہیر چوہدری۔بابر ذوالفقار سویٹی ڈاکٹر شیخ راشد سعدی خالد اقبال شاد شاہد غوری فیاض چوہدری ہدایت علی نوید قاضی عادل سلطان زاہد حسین انجم نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر اور دیگر احباب کا پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے بہترین مہمان نوازی کرتے ہوئے عمرہ کی قبولیت، ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]