ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) و گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا
شہر اور گردونواح کے بیشتر علاقوں میں کئی روز سے بارش نہ ہونے کے باعث شدید حبس اور گرمی کا راج ہے۔ ایسے میں بجلی کی بار بار بندش نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باوجود بجلی ہر دس دس منٹ بعد گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیاشہر اور گردونواح کے بیشتر علاقوں میں کئی روز سے بارش نہ ہونے کے باعث شدید حبس اور گرمی کا راج ہے۔ ایسے میں بجلی کی بار بار بندش نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باوجود بجلی ہر دس دس منٹ بعد بند کر دی جاتی ہے، جس کے باعث نہ دن کے وقت سکون میسر ہے اور نہ ہی رات کو آرام سے نیند آتی ہے۔ شہریوں کے مطابق مسلسل آنکھ مچولی نے گھریلو معمولات، کاروباری سرگرمیوں اور طلبہ کی پڑھائی کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔شہریوں نے متعلقہ حکام اور واپڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لیا جائے اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو شدید گرمی اور حبس میں مزید اذیت کا سامنا نہ کرنا پڑے کر دی جاتی ہے، جس کے باعث نہ دن کے وقت سکون میسر ہے اور نہ ہی رات کو آرام سے نیند آتی ہے۔ شہریوں کے مطابق مسلسل آنکھ مچولی نے گھریلو معمولات، کاروباری سرگرمیوں اور طلبہ کی پڑھائی کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔شہریوں نے متعلقہ حکام اور واپڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لیا جائے اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو شدید گرمی اور حبس میں مزید اذیت کا سامنا نہ کرنا پڑے
مزاکرات ھر مسلہ کا حل ھیں۔مریدکے سے راولا کوٹ تک ۔ریاستی طاقت کا استعمال وقتی حل ھے
ہارون آباد:*(حافظ ثاقب) وائیٹل گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر چوہدری آصف ثناء کی عمرہ کی سعادت
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) و گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ کے قریب اسٹیٹ لائف انشورنس میٹنگ، حاکم
شہید غلام عباس واسوانہ کے بہیمانہ قتل پر دوڑ شہر میں عوامی غم و غصہ شدت اختیار کر گیا