نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) شہید بینظیرآباد: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان شہید بینظیرآباد ایئرپورٹ پہنچے سندھ کے وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کے ہمراہ درگاہ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رح کے عرس تقاریب میں شرکت کریں گے.
ایئرپورٹ پر ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سالم زرداری، ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی، ایس ایس پی شہید بینظیرآباد ثمیر نور چنہ، انچارج زرداری ہاؤس میر محمد سیال اور دیگر بھی موجود۔تھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]