ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک بجے دو عورتوں سمیت متعدد پریس افراد زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق لالے کا مارکیٹ نزد لاری اڈا کے قریب ایک موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ ایک آدمی زخمی تھا ریسکیو ٹیم نے فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہارون آباد شفٹ کر دیا۔ قاضی والا روڈ کچا قاضی والا کے پاس ایک ٹرک رکشہ کو بچاتے ہوئے الٹ گیا ہے ایک بندہ زخمی تھا جس کے سر پر چوٹ آئی تھی ہم نے مریض کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو چک 59/4R کے پاس ایک موٹر سائیکل جس پر دو لوگ سوار تھے تیز رفتار ہونے کی وجہ سے سلپ ہو گئی ہے۔ جب ہم آن لوکیشن ہوئے تو وہاں پر دو لوگ زخمی تھے ہم نے فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہارون آباد شفٹ کر دیا۔دو موٹر سائیکلوں کا آپس میں تصادم ہوا ہے۔ جب ہم آن لوکیشن ہوئے تو دیکھا ایک بچہ اور دو عورتیں زخمی ہے ہم نے فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]