لاہور (راجہ نورالٰہی عاطف سے) سربراہ کلو گروپ ملک عبدالرحمان وارث کلو نے لاہور کے جنرل ہسپتال میں جماعت اہلِ سنت کے معروف رہنما اور ممتاز سماجی شخصیت ملک اللہ دتہ کنول کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک اللہ دتہ کنول کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔
اس موقع پر حاجی مہر محمد اسلم بھی موجود تھے۔ دریں اثناء سابق رکن صوبائی اسمبلی بیرسٹر ملک معظم شیر کلو، ایڈووکیٹ ملک فاروق کلو، ملک حاجی اختر حسین کلو، معروف سماجی کارکن حکیم ملک محمد وارث پہوڑ، راجہ محمد رضوان اور ممبر امن کمیٹی ضلع خوشاب ڈاکٹر محمد خالد سیف اللہ بھٹی سمیت دیگر معززین اور سماجی شخصیات نے بھی ملک اللہ دتہ کنول کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ملک اللہ دتہ کنول کو کامل اور عاجل صحت عطا فرمائے، انہیں جلد از جلد صحت مند کرکے اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور سماجی خدمات کے میدان میں دوبارہ فعال کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]