October 28, 2026

*_‏آئینی ترمیم سے پہلے حکومت کے دو مزید ممکنہ ووٹ ٹوٹ گئے۔۔۔_*

20241002_083323

*_‏آئینی ترمیم سے پہلے حکومت کے دو مزید ممکنہ ووٹ ٹوٹ گئے۔۔۔_*

*_سپیکر قومی اسمبلی کو عادل خان بازائی اور الیاس محمد چوہدری کے خلاف ریفرنسز بھجوا دیے گئے۔۔_*

*_عادل خان باذائی کے خلاف نواز شریف نے ریفرنس سپیکر کو بھجوایا_*

*_الیاس محمد چوہدری کے خلاف چوہدری شجاعت حسین نے ریفرنس بھجوایا_*

*_ریفرنسز میں سپیکر قومی اسمبلی سے ارکان کے خلاف فوری کاروائی کرنے کی ہدایت_*

*_ممبران نے بجٹ سیشن میں پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹ دیا، ریفرنسز کا متن_*