وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سپیشل افراد کے لئے مخصوص ہمت کارڈ کو ٹریول کارڈ میں تبدیل کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سپیشل افراد کے لئے مخصوص ہمت کارڈ کو ٹریول کارڈ میں تبدیل کرنے کا اعلان
سپیشل افراد کو ہیرنگ ایڈ، ویل چیئر اور مصنوعی اعضا بھی فراہم کرنے کا اعلان
سپیشل افراد اورنج لائن، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میٹرو بس میں بھی کارڈ کے ذریعے مفت سفر کرسکیں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
15 اکتوبر سے پنجاب میں ہمت کارڈ کو سپیشل افراد ٹریول کارڈ کے طور پر استعمال کرسکیں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
وزیراعلی مریم نوازشریف کا ہمت کارڈ کی تعداد 65 ہزار سے زیادہ کرنے کا بھی اعلان
سپیشل افراد وزیراعلی پنجاب کو خط لکھ کر بھی ہمت کارڈ حاصل کرسکیں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف