October 28, 2026

وفاقی پولیس کی بڑی کاروائی احتجاج کی غرض سے اسلام آباد آنے والے 412 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

20241002_083323

وفاقی پولیس کی بڑی کاروائی

احتجاج کی غرض سے اسلام آباد آنے والے 412 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

گرفتار مظاہرین میں 60 افراد کا تعلق افغانستان سے ہے

مظاہرہن سے کیل لگے ڈنڈے، غلیل اور کنچے بھی برآمد کر لیے گئے

مظاہرین کی گرفتاری کے بعد سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا

آج رات سے ریڈ زون میں رینجرز کو تعینات کر دیا جائے گا