9

*آزاد کشمیر: میرپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں الیکشن کا عمل جاری*

*آزاد کشمیر: میرپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں الیکشن کا عمل جاری*

میرپور: آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن کے تینوں اضلاع— میرپور، کوٹلی، اور بھمبر— میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

پرامن ماحول اور شفاف پولنگ کو یقینی بنانے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

📌 ووٹرز کے لیے اہم معلومات:

پولنگ کا وقت: صبح 8:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک (بلا تعطل)

ووٹ ڈالنے کے لیے اصل قومی شناختی کارڈ ساتھ لانا لازمی ہے

*رپورٹ! میاں اسد عباس سرگانہ
نامہ نگار روزنامہ خبریں ملتان (کوٹ اسلام)
جنرل سیکرٹری کوٹ اسلام پریس کلب رجسٹرڈ کوٹ اسلام
جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب
پاک انٹرنیشنل میڈیا کونسل رجسٹرڈ پاکستان*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں