*جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب،* *سامارو* *موضوع: سامارو شہر میں قائم تمام واٹر فلٹر پلانٹس کا تفصیلی جائزہ*
*جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب،*
*سامارو*
*موضوع: سامارو شہر میں قائم تمام واٹر فلٹر پلانٹس کا تفصیلی جائزہ*
جناب عالی!
گزارش ہے کہ سامارو شہر میں قائم تمام واٹر فلٹر پلانٹس کا تفصیلی جائزہ لیا جائے۔ براہ کرم ان پلانٹس کے قانونی دستاویزات، پانی کی فراہمی کا حجم، پانی کے معیار اور مشینری کی کارکردگی کو چیک کیا جائے تاکہ عوام کو صاف، محفوظ اور معیاری پینے کا پانی فراہم کیا جا سکے۔
عوامی صحت کے پیشِ نظر متعلقہ حکام کو یہ ہدایات بھی جاری کی جائیں کہ وہ فلٹر پلانٹس کی باقاعدہ نگرانی اور جانچ کا نظام یقینی بنائیں۔
آپ کی توجہ کا شکریہ۔
*عرض گزار*
نام: *ڈاکٹر ایم لال واگھانی سیکریٹری جنرل صوبہ سندھ مینارٹی ونگ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جنیوا پاکستان/ صدر نیشنل پریس کلب سامارو
رابطہ نمبر: *03002065907
تاریخ: *26/7/2026