8

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ریڈیو پاکستان سرگودھا ایف ایم 101 کےسٹی سروس کے پروگرام

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ریڈیو پاکستان سرگودھا ایف ایم 101 کےسٹی سروس کے پروگرام “شاہین سرگودھا” میں کچن گارڈننگ کے موضوع پر ایک معلوماتی اور مفید گفتگو نشر کی گئی، جس میں گھریلو سطح پر تازہ، صحت بخش اور کیمیکل سے پاک سبزیوں کی کاشت، محدود جگہ میں باغبانی اور موسمی سبزیوں کی دیکھ بھال سے متعلق اہم رہنمائی فراہم کی گئی۔
پروگرام میں میزبان نازیہ قمر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع ضلع سرگودھا، ملک محمد نواز چدھڑ سے اس موضوع پر تفصیلی گفتگو کی، جبکہ پروگرام کے پروڈیوسر محمد جمشید قادری تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں