7

*مشرق وسطیٰ کشیدگی: خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں*

*مشرق وسطیٰ کشیدگی: خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں*

کراچی: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتیں 110 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں۔

مشرقِ وسطیٰ، یورپ اور افریقا میں خام تیل (کروڈ آئل) کے فزیکل کارگوز کی قیمتیں اس ہفتے بڑھ کر گزشتہ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جن میں بعض کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں