November 18, 2026

*یونانی فوج نے سعودی عرب میں یمن سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل مار گرائے، برطانوی خبر ایجنسی*

IMG-20260726-WA0059

**یونانی فوج نے سعودی عرب میں یمن سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل مار گرائے، برطانوی خبر ایجنسی*

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق یونانی سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہےکہ سعودی عرب میں تعینات یونانی فوج کے زیر استعمال فضائی دفاعی نظام نے ہفتے کے روز یمن سے ینبع کی آئل ریفائنریوں کی جانب داغےگئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کردیے۔

ذرائع کے مطابق یمن سے 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا جن کا ہدف ینبع کی آئل ریفائنریاں تھیں۔ایک دوسرے ذریعے نے بھی دونوں میزائلوں کو فضا میں تباہ کیے جانے کی تصدیق کی۔ فوج نے سعودی عرب میں یمن سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل مار گرائے، برطانوی خبر ایجنسی*

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق یونانی سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہےکہ سعودی عرب میں تعینات یونانی فوج کے زیر استعمال فضائی دفاعی نظام نے ہفتے کے روز یمن سے ینبع کی آئل ریفائنریوں کی جانب داغےگئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کردیے۔

ذرائع کے مطابق یمن سے 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا جن کا ہدف ینبع کی آئل ریفائنریاں تھیں۔ایک دوسرے ذریعے نے بھی دونوں میزائلوں کو فضا میں تباہ کیے جانے کی تصدیق کی۔