16

کراچی عمرہ کی ادائیگی کے بعد پی آئی اے کی فلائٹ 762 میں کراچی ایئرپورٹ پر آنے والے مسافروں کے 100 بیگ اور سامان غائب ہوگیا

کراچی عمرہ کی ادائیگی کے بعد پی آئی اے کی فلائٹ 762 میں کراچی ایئرپورٹ پر آنے والے مسافروں کے 100 بیگ اور سامان غائب ہوگیا

کراچی مسافروں کا سامان غائب ہونے پر مسافر جذباتی ہوگیے پی آئی اے افسران کے سامنے احتجاج

کراچی ہمارا سامان ابھی تک کراچی ایئرپورٹ پر نہیں آیا سب یہاں پریشان کھڑے ہیں کوئی سننے والا نہیں مسافر

کراچی کوہی کہتا دوسری فلائیٹ میں سامان آئے گا کوئی کہتا کل آئے گا ہمیں دور دراز اپنے شہروں میں جانا ہے مسافر

کراچی افسران کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے طیارے میں فیول کم ہونے کی وجہ سے سامان لوڈ نہیں کیا

کراچی جبکہ مسافروں کا کہنا ہے کہ اگر فیول کم تھا تو راستے میں اگر ختم ہو جاتا تو ہماری جانیں بھی جا سکتی تھی جس کا اعلی حکام نوٹس لیں

کراچی مسافروں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی یہاں پر سینکڑوں بیگ ایسے ہی رل رہے ہیں جو کئی کئی دنوں سے یہاں پڑے ہیں

کراچی مسافروں نے غفلت برتنے پر عارف حبیب گروپ سندھ ہائی کورٹ سپریم کورٹ اور اعلی حکام سے نوٹس لے کر افسران اور علے کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں