November 18, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا ریجن محمدشہزاد آصف خان نے ڈی پی او توقیر محمد

IMG-20260724-WA0214

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا ریجن محمدشہزاد آصف خان نے ڈی پی او توقیر محمد نعیم کے ہمراہ عوامی مسائل کی نشاندہی اور ان کے بروقت حل کے پیش نظر ڈی پی او آفس سرگودھا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر
آرپی او نے تمام شہریوں کے مسائل فردا” فردا” دریافت کیے اور پیش کی گئی درخواستوں کی سماعت کی۔ انہوں نے موقع پر ہی متعلقہ پولیس افسران کو ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس بھی موجود تھے۔