لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان اور علی اعجاز لورز کونسل کے اشتراک سے پاک ٹی ہاؤس لاھور میں پاکستان کی نامور ریڈیو صداکارہ، ڈرامہ آرٹسٹ (اسٹیج و ٹی وی) یاسمین طاہر جن رحلت 19 جولائی 2025 میں ہوئی کے حوالے سے خصوصی سیمینار (خراج تحسین/ یاد/باتیں) کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت نعیم طاہر (داماد امتیاز علی تاج) اور ڈاکٹر احمر سہیل بسرا (اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاھور) نے کی۔ مہمانان خصوصی ریاض محمود، سلیم چویدری جاوید رضوی ڈاکٹر صوفی مصطفی اور محمد جواد تھے۔ گفتگو کا آغاز کامریڈ تنویر احمد خان مرکزی صدر انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان اور ڈاکٹر ایم ابرار چئیرمین علی اعجاز لورز کونسل نے کیا۔ نظامت جاوید آفتاب مرکزی سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان۔ نے کی۔ حاضرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تنظیم کے دیگر منتظمین میں ضماد گریوال (انفارمیشن سیکرٹری PWA پنجاب)، شہباز اکبر الفت (صدر علی اعجاز لورز کونسل)، مبینہ عصیم(ڈپٹی سیکرٹری PWA لاھور)، روبینہ راجپوت (نائب صدر PWA لاھور)، نبیلہ اکبر(انفارمیشن سیکرٹری PWA لاھور) اور خاور شاہ نے شرکت کی۔(راجہ نورالہی عاطف سے) انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان اور علی اعجاز لورز کونسل کے اشتراک سے پاک ٹی ہاؤس لاھور میں پاکستان کی نامور ریڈیو صداکارہ، ڈرامہ آرٹسٹ (اسٹیج و ٹی وی) یاسمین طاہر جن رحلت 19 جولائی 2025 میں ہوئی کے حوالے سے خصوصی سیمینار (خراج تحسین/ یاد/باتیں) کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت نعیم طاہر (داماد امتیاز علی تاج) اور ڈاکٹر احمر سہیل بسرا (اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاھور) نے کی۔ مہمانان خصوصی ریاض محمود، سلیم چویدری جاوید رضوی ڈاکٹر صوفی مصطفی اور محمد جواد تھے۔ گفتگو کا آغاز کامریڈ تنویر احمد خان مرکزی صدر انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان اور ڈاکٹر ایم ابرار چئیرمین علی اعجاز لورز کونسل نے کیا۔ نظامت جاوید آفتاب مرکزی سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان۔ نے کی۔ حاضرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تنظیم کے دیگر منتظمین میں ضماد گریوال (انفارمیشن سیکرٹری PWA پنجاب)، شہباز اکبر الفت (صدر علی اعجاز لورز کونسل)، مبینہ عصیم(ڈپٹی سیکرٹری PWA لاھور)، روبینہ راجپوت (نائب صدر PWA لاھور)، نبیلہ اکبر(انفارمیشن سیکرٹری PWA لاھور) اور خاور شاہ نے شرکت کی۔
14
لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان اور علی اعجاز لورز کونسل کے
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0









