سکھر بیورو چیف سید۔ نصیر حسین زیدی سکھر کے معروف تجارتی علاقے غریب آباد میں “تاجر
سکھر بیورو چیف سید۔ نصیر حسین زیدی
سکھر کے معروف تجارتی علاقے غریب آباد میں “تاجر ہمدرد پینل الفیض شاپ کیپر ایسوسی ایشن” کی جانب سے تنظیم کے تمام عہدیداروں اور ممبران کو باقاعدہ ممبر شپ کارڈز اور تصدیقی سرٹیفکیٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ تقریب کے بعد تمام تاجروں نے سرٹیفکیٹس اپنی
اپنی دکانوں پر نمایاں طور پر آویزاں کر لیے۔اس موقع پر ایسوسی ایشن کے تمام مرکزی عہدیدار اور ممبران بڑی تعداد میں موجود تھے۔سرپرستِ اعلیٰ حاجی محمد ریاض کھوکھرچیئرمین حاجی ظہیر آرائیں وائس چیئرمین محمد ندیم قریشی صدر حاجی عبد الرشید قریشی سینئر نائب صدر شفیق الرحمن کھوکھر نائب صدور اشفاق احمد منگی، افتخار مغل، محمد یاسین قریشی، غلام رسول ڈاکٹر برکت جنرل سیکریٹری حاجی خلیل قادری ایڈیشنل سیکرٹری محمد اکرم شیخ جوائنٹ سیکریٹریز زاہد حسین، شرف الدین انفارمیشن سیکرٹری عمران ملک ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مزمل میمن پریس سیکریٹری رحیم احمد ٹکی فنانس سیکرٹری حاجی مبین میمن رابطہ سیکریٹری منصور انڈھر
آفس سیکریٹری محمد سلیم معاون سیکریٹری نثار احمد دایو معاون حامد حسین لودھی الفیض شاپ کیپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی عبد الرشید قریشی نے تمام ممبران کو مبارکباد دی ا