ایرانی پارلیمنٹ اسپیكر محمد باقر قالیباف: اس جنگ کی صورتحال واضح ہے کہ یا تو سب رہیں گے
ایرانی پارلیمنٹ اسپیكر محمد باقر قالیباف:
اس جنگ کی صورتحال واضح ہے کہ یا تو سب رہیں گے یا کوئی بھی نہیں رہے گا۔ جس خطے میں ہم تیل نہیں بیچ سکتے وہاں کوئی بھی تیل نہیں بیچے گا۔اگر ہماری سلامتی کو یقینی نہیں بنایا گیا تو خطے میں کوئی بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا۔ آبنائے ہرمز کی سلامتی امریکی افواج کے انخلا میں مضمر ہے۔ ہم کئی بار کہہ چکے ہیں کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کی صورتحال پر واپس نہيں جائے گی۔ پارلیمنٹ اسپیكر محمد باقر قالیباف:
اس جنگ کی صورتحال واضح ہے کہ یا تو سب رہیں گے یا کوئی بھی نہیں رہے گا۔ جس خطے میں ہم تیل نہیں بیچ سکتے وہاں کوئی بھی تیل نہیں بیچے گا۔اگر ہماری سلامتی کو یقینی نہیں بنایا گیا تو خطے میں کوئی بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا۔ آبنائے ہرمز کی سلامتی امریکی افواج کے انخلا میں مضمر ہے۔ ہم کئی بار کہہ چکے ہیں کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کی صورتحال پر واپس نہيں جائے گی۔