November 18, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-07-21_102015.199

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 22 جولائی 2026 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) حکومتی یقین دہانی اور مطالبات پر تحریری مہلت کے بعد پیٹرول پمپ مالکان کا ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان

🚨 (2) حکومت نے تحریری یقین دہانی اور مطالبات کے حل کیلیے دو ہفتوں کی مہلت مانگ لی، مارجن بڑھانے کا فیصلہ

🚨 (3) موبائل صارفین کیلئے بُری خبر، کمپنیوں نے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

🚨 (4) مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا، ہائی الرٹ جاری

🚨 (5) پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کیخلاف خطرہ تصور کیا جائیگا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کردیا

🚨 (6) بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار

🚨 (7) ایر_انی ٹماٹر آنے کے بعد بھی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، کراچی میں 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگے

🚨 (8) امریکا اور ایر_ان کی ایک دوسرے کے پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں

🚨 (9) حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے: ایر_ان

🚨 (10) آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا یا ایر_ان کا ہر حملہ ہوا تو اس کے جواب میں ایک پل یا بجلی گھر تباہ کریں گے: ٹرمپ کی نئی دھمکی

🚨 (11) غ_ز_ہ کے زخم بھرنا اور قومی اتحاد ہماری اولین ترجیح ہیں: ح_م_ا_س کے نئے سربراہ کا پہلا خطاب

🚨 (12) بحیرۂ احمر سے دور رہیں: یورپی یونین کی سعودی، اس را_ئیلی اور امریکی جہازوں کو ہدایت

🚨 (13) صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ 30 سالہ جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

🚨 (14) امریکی عوام میرے ساتھ کھڑے ہیں، ایر_ان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی: ٹرمپ کا دعویٰ

🚨 (15) اب بھی ایر_ان سے مذاکرات کیلئے تیار، لیکن آبنائے ہرمز پر ایر_انی کنٹرول قبول نہیں: امریکی وزیر خارجہ

🚨 (16) ایر_ان امریکا کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل 94 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

🚨 (17) امریکی کارروائی کے جواب میں ایر_ان کے اردن اور بحرین میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملے

🚨 (18) امریکی سینیٹ میں ہنگامہ، ڈیموکریٹ سینیٹر نے ٹرمپ کی ایر_ان جنگی حکمت عملی کو ناکام قرار دے دیا

🚨 (19) پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایر_ان کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش

🚨 (20) ٹرمپ انتظامیہ نے مزید جنگ کے لیے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے فنڈز مانگ لیے

🚨 (21) امریکی فضائیہ کے جنگی طیاروں کے مسلسل 11 ویں دن بھی ایر_ان پر شدید حملے جاری

🚨 (22) پنجاب میں مون سون بارشوں نے نکاسی آب کے نظام کی قلعی کھول دی، 17 افراد جاں بحق

🚨 (23) جعلی دستاویزات پر افـغـاـ ن شہریوں کو شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں نادرا افسران سمیت 4 افراد گرفتار

🚨 (24) پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ

🚨 (25) پی ٹی آئی نے 5 اگست کو پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا

🚨 (26) اینکر ریحان طارق کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا

🚨 (27) بٹگرام میں نوجوانوں کی بہادری، جان خطرے میں ڈال کر سیلابی ریلے میں بہتی بھینس کو بچا لیا

🚨 (28) لاہور: LDA اسپورٹس کمپلیکس انتظامیہ کی مبینہ غفلت، 37 سالہ شہری محمد اقدس سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق

🚨 (29) لاہور، اسلام پورہ میں بارش کے پانی میں کرنٹ آنے سے شہری جان کی بازی ہارگیا

🚨 (30) کبیروالہ کے نواحی علاقے فرید پور میں رشتے سے انکار پر ملزم نے اپنی کزن، ایم فل کی طالبہ کو قتــل کر دیا

🚨 (31) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 23 افراد جاں بحق

🚨 (32) بھارت کی ترقی کا دعویٰ الٹا پڑگیا، بی جے پی نے پاکستانی شاہراہ کی ویڈیو شیئر کردی

🚨 (33) جنوبی وزیرستان: کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

🚨 (34) معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ رشتۂ ازدواج میں منسلک، شادی کی تصاویر وائرل

🚨 (35) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی انسٹرومنٹس کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی

🚨 (36) خیبرپختونخوا: ملازمین کی تنخواہوں، سفری الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

🚨 (37) پاکستان اور ایر_ان کا تجارت پر اہم پیشرفت، فیصلہ کن مذاکرات متوقع

🚨 (38) رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے: بلاول بھٹو

🚨 (39) پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانے، تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ

🚨 (40) کراچی: نجی سوسائٹی سے 2 سالہ بچے کے اغوا کا کیس؛ ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

🚨 (41) معاشرے سے تحقیق ختم ہو جائے تو ذہنی و معاشی غلامی کا دور شروع ہوجاتا ہے: گورنر سندھ

🚨 (42) سندھ کی ترقی کے بڑے منصوبے میں 300 سے زائد سڑکیں تعمیر کی جائیں گی: ناصر حسین شاہ

🚨 (43) تنویر الیاس اور والد کے درمیان جائیداد کا تنازع اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

🚨 (44) خارجی سہولت کار کے چشم کشا انکشافات، دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

🚨 (45) وزیراعلیٰ سندھ کا پی پی پی یونٹ کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی میں تبدیلی کا فیصلہ

🚨 (46) کوئٹہ کے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق

🚨 (47) حملے نہ روکے تو ایسا فوجی آپریشن کریں گے جس پر امریکا میں سوگ منایا جائے گا: ایر_ان

🚨 (48) سانحہ گل پلازہ کی عدالتی کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست مسترد

🚨 (49) مستونگ میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

🚨 (50) بحری جہازوں پر حملے؛ ‘طاقت کے استعمال کا حق رکھتے ہیں’: پاکستان کی یمنی حوثی ملیشیا کو تنبیہ

🚨 (51) کراچی کینٹ میں ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ

🚨 (52) ‘میرے پاس نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں’: ظہران ممدانی کا اعتراف

🚨 (53) پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف

🚨 (54) اسحاق ڈار اور سری لنکن وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

🚨 (55) آزاد کشمیر کا مستقبل الیکشن سے جڑا، عوام دو تہائی اکثریت دلوائیں تو آئینی ترمیم لائیں گے: بلاول

🚨 (56) رحمت شاہ کو حشمت اللہ شاہدی کے دستبردار ہونے کے بعد افـغـاـ نستان کی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیموں کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا

🚨 (57) امریکا سعودی عرب سول جوہری معاہدے پر نیتن یاہو کی خاموشی پر اس را_ئیلی اپوزیشن پھٹ پڑی

🚨 (58) بھارت میں زیرِ تعمیر پن بجلی منصوبے کی سرنگ گرنے کے واقعے میں ہلاکتیں 20 ہوگئیں

🚨 (59) نواز اور مریم نے کشمیر سے متعلق خواجہ آصف کے متنازع بیان کی مذمت نہیں کی: بلاول بھٹو

🚨 (60) معرکہ حق میں مسلح افواج نے خودمختار نظام اور سائبر سکیورٹی کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا: وزیراعظم

🚨 (61) محکمہ تعلیم سندھ میں چہرے کی شناخت سے حاضری نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

🚨 (62) ایکسچینج سپورٹ فیسیلٹی: پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر فراہم کرنے کی درخواست کردی

🚨 (63) کراچی: سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کا اعلان، فہرست جاری

🚨 (64) کراچی میں نجی بینک کے اے ٹی ایم میں دھماکا، واقعہ چاند بی بی روڈ پر واقع اے ٹی ایم میں پیش آیا

🚨 (65) عالمی جریدہ فارن افیئرز ایر_ان امریکا کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کا معترف

🚨 (66) ’غصے سے کھول رہا ہوں‘، بالی ووڈ اسٹار نصیر الدین شاہ نئی دہلی میں طلبہ پر پولیس تشدد پر شدید برہم

🚨 (67) بھارتی چیف جسٹس نے کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں پولیس تشدد کے معاملے پر درخواست کی فوری سماعت سے انکار کردیا

🚨 (68) فتنہ الخوارج کی سہولتکاری میں ملوث خود ساختہ مفتی ظفریاب گرفتار

🚨 (69) موٹروے گینگ ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد ہونے کا فیصلہ جاری

🚨 (70) وفاقی حکومت نے اخراجات قابو میں رکھنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات لاگو کردیے

🚨 (71) گوجرانوالہ میں دوسرے روز بھی بارش، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

🚨 (72) ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس سے 329 ارب روپے حاصل

🚨 (73) فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی کا بل منظور

🚨 (74) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں نوجوانوں پر تشدد کیخلاف آواز اٹھا دی

🚨 (75) آبنائے ہرمز اور باب المندب کی بندش، پاکستان نے تیل کے متبادل ذرائع تلاش کرنا شروع کردیے

🚨 (76) کراچی: ڈبل کیبن گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 سالہ بچہ زخمی

🚨 (77) پتوکی: دوست نے نوکری کا جھانسہ دیکر دوست کو اغوا کرکے گردہ نکال کر فروخت کردیا

🚨 (78) کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کا انکشاف

🚨 (79) پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ڈیبیو کر لیا

🚨 (80) پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو عبور کر لیا

🚨 (81) ایر_ان کیساتھ جنگ پر اب تک 37.5 ارب ڈالر لاگت آچکی، مزید بجٹ درکار ہے: امریکی وزیر جنگ

🚨 (82) سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 8 سو 36 روپے کا ہوگیا

🚨 (83) دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند، ہیڈ مرالہ ، قادر آباد پر اونچے درجے کا سیلاب

🚨 (84) گجرات میں مون سون سے قبل حفاظتی اقدامات سے شہر کو ممکنہ سیلاب سے بچالیا، ایم ڈی واسا

🚨 (85) جماعت اسلامی بنگلادیش کے رکنِ پارلیمنٹ غازی نذرالاسلام کی مبینہ دوسری شادی پر تنازع کھڑا ہوگیا