September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیرداخلہ کی ملاقات، اسکندر مومنی کی علاقائی کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کی مسلسل کوششوں اور سفارتی کردار کی تعریف*

IMG-20260722-WA0250
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیرداخلہ کی ملاقات، اسکندر مومنی کی علاقائی کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کی مسلسل کوششوں اور سفارتی کردار کی تعریف*

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرداخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی وزیرداخلہ نے علاقائی کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کی مسلسل کوششوں اور ناگزیر سفارتی کردار کو سراہا، ایرانی وزیرداخلہ نےکشیدگی کم کرنےکی حوصلہ افزائی اوربطور داعی امن خدمات پر پاکستانی کوششوں کو سراہا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0