September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*مرتضیٰ وہاب کا ریگل چوک صدر کا نام تبدیل کرکے ختمِ نبوتﷺ چوک رکھنے کا اعلان*

IMG-20260722-WA0246
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*مرتضیٰ وہاب کا ریگل چوک صدر کا نام تبدیل کرکے ختمِ نبوتﷺ چوک رکھنے کا اعلان*

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے میونسپل کمشنر، سٹی کونسل اراکین کےہمراہ کراچی کے علاقے صدر میں واقع ریگل چوک کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے ریگل چوک کا نام تبدیل کرکے ختم نبوتﷺ چوک رکھنے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہناتھا کہ ربیع الاول کےموقع کراچی میں روشنی اور تزئین و آرائش کےانتظامات کیےجائیں گے جبکہ ختمِ نبوتﷺ چوک کی ازسرِ نو تعمیر وآرائش کی جائےگی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0