September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-07-21_102015.199
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 21 جولائی 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) قیمتوں کے یومیہ تعین پر مذاکرات ناکام، مالکان کا 22 جولائی کی رات 12 بجے سے غیرمعینہ مدت کیلیے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

🚨 (2) آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پمپ بند کرنے کی دھمکی

🚨 (3) وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ایر_انی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال

🚨 (4) امریکا کے ایر_ان پر مسلسل 10 ویں روز بھی شدید حملے، بندر عباس سمیت کئی شہروں میں دھماکے

🚨 (5) ایر_ان کیخلاف جنگ میں گزشتہ 2 ہفتوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق

🚨 (6) حوثیوں کی جہازوں پر حملوں کی دھمکی کا طاقت سے جواب دیں گے، سعودی فوجی اتحاد کا اعلان

🚨 (7) اگر امریکا ایر_ان پر حملہ نہ کرتا تو آج اس را_ئیل کا وجود تک باقی نہ رہتا؛ ٹرمپ

🚨 (8) پینٹاگون نے عراق میں ایر_انی ڈرون سے ہلاک ہونے والے امریکی فوجی کی شناخت ظاہر کردی

🚨 (9) حوثیوں کی دھمکی کے بعد سعودی تیل بردار آئل ٹینکرز راستہ تبدیل کرنے پر مجبور

🚨 (10) اس را_ئیل نے غ_ز_ہ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کیلیے طویل دیوار کھڑی کردی

🚨 (11) سـپریم لـیڈر سے روزانہ رابطہ ہوتا ہے؛ تمام فیصلے ان کی ہدایات پر ہو رہے ہیں: ایر_انی صدر مسعود پزشکیان

🚨 (12) امریکا ایر_ان جنگ؛ عالمی منڈی میں تیل 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگیا

🚨 (13) امریکی حملے جاری رہے تو آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گی، ایر_ان کا دوٹوک اعلان

🚨 (14) ایر_ان نے ہزاروں جوہری سینٹری فیوجز پہاڑ کے اندر منتقل کر دیے، اس را_ئیل کا بڑا دعویٰ

🚨 (15) بحرین میں ایمیزون کے ڈیٹا انفراسٹرکچر کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا، ایر_ان کا دعویٰ

🚨 (16) ایر_ان سے کشیدگی کے دوران امریکی تیل ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

🚨 (17) ایر_ان کا کویت میں امریکی فوجی کیمپ پر حملہ، میزائل سسٹم نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (18) عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے متعدد اسٹاک ایکسچینجز کو ہلا کر رکھ دیا

🚨 (19) ایر_ان پر امریکا کے دسویں روز بھی فضائی حملے، سینٹ کام نے نئی کارروائی کی تصدیق کردی

🚨 (20) امریکا کے پاس ایر_ان کیساتھ طویل جنگ کیلیے میزائل نہیں بچے، رپورٹ

🚨 (21) اماراتی بندرگاہ فجیرہ کے قریب تجارتی جہاز پر حملہ؛ گولہ ٹکرانے سے شدید نقصان پہنچا

🚨 (22) اگر امریکی فوجی مارا گیا تو ایر_ان کو اس کی کئی گنا بڑی قیمت چکانا ہوگی؛ ٹرمپ

🚨 (23) عراق میں امریکی فوجی ہلاک؛ ایر_ان جنگ میں مارے گئے امریکی اہلکاروں کی تعداد 17 ہوگئی

🚨 (24) امریکا کے فضائی حملے میں ایر_انی فوج کا افسر جاں بحق

🚨 (25) امریکی جنگ بندی سے ایر_ان نے اربوں ڈالر کا فائدہ اٹھایا؛ 7 کروڑ بیرل تیل چین روانہ

🚨 (26) امریکا کا لبنان میں پائلٹ زون بنانے کا اعلان، اس را_ئیلی فوج کا انخلا بھی ہوگا

🚨 (27) آزاد کشمیر میں کامیابی ملی تو شہباز شریف سے کہوں گا مجھے وزیراعظم بنا دیں، نواز شریف کا مظفر آباد میں جلسے سے خطاب

🚨 (28) آزاد کشمیر میں ہماری حکومت بنی تو ہر 3 ماہ بعد مظفرآباد سمیت ہر شہر جا کر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لوں گا، سابق وزیراعظم نواز شریف

🚨 (29) آزاد کشمیر جلسہ؛ جنہوں نے نوجوانوں کو ڈنڈے تھمائے ہیں وہ آپ کے دوست نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

🚨 (30) راولپنڈی میں موسلادھار بارش، روات میں سیلابی ریلے سے کئی گھر تباہ، آبادی زیر آب

🚨 (31) نئی دہلی میدانِ جنگ بن گیا، کاکروچ جنتا پارٹی کے طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں، سینکڑوں زخمی

🚨 (32) پی ٹی آئی ناراض ارکان کا بیرسٹر گوہر کو خط، مائنس عمران خان کوششوں کا انکشاف

🚨 (33) حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

🚨 (34) عمران خان کی بہنیں پارٹی میں نہیں ہیں ان کا بیان پی ٹی آئی موقف نہ سمجھا جائے، چیئرمین بیرسٹر گوہر

🚨 (35) نورین نیازی نے این سی سی آئی اے سے شکایت درج کروانے والے کا نام پوچھ لیا

🚨 (36) کوئٹہ میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

🚨 (37) کراچی میں 2 سالہ بچے آذان کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم والد کا دوست نکلا

🚨 (38) این ڈی ایم اے کا ملک میں 24 جولائی تک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

🚨 (39) خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو آپریشن کیلیے 2 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ

🚨 (40) حزب اللہ سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہوں: صدر ٹرمپ

🚨 (41) آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول تبدیل، الیکشن 3 مراحل میں اور فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

🚨 (42) سعودی بحری ناکہ بندی کے اعلان کے بعد حوثیوں کا شپنگ کمپنیوں کو بھی انتباہ

🚨 (43) گجرانوالہ میں 250 ملی میٹر بارش کے بعد سیلابی صورتحال، ہزارہ ڈویژن میں پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ

🚨 (44) نئی دہلی: پولیس کریک ڈاؤن کے باوجود جین زی مودی حکومت کے خلاف ڈٹ گئے

🚨 (45) توہین مذہب کے مقدمے میں اینکر پرسن ریحان طارق کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

🚨 (46) کراچی: پی ای سی ایچ ایس میں اسٹریٹ کرائم کی ہولناک واردات، ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتــل

🚨 (47) گوجرانوالہ، کامونکی میں 12 سالہ بچہ انڈرہاس میں کھڑے بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

🚨 (48) گوجرانوالہ بختے والا میں بارش کے دوران ٹرانسفارمر سے کرنٹ لگنےسے نوجوان جان کی بازی ہار گیا

🚨 (49) قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور رکن کمیٹی سحر کامران کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

🚨 (50) کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع سوراب اور قلات سے 5 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔

🚨 (51) پاسـداران انـقـلاب کا اردن میں امریکی میزائل ڈیفنس ریڈار اور F-15 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (52) ایر_ان کا بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ

🚨 (53) ملک بھر میں سونا آج ہزاروں روپے مہنگا ہو کر فی تولہ 4 لاکھ 29 ہزار 236 روپے ہوگیا

🚨 (54) لاہور: سفارت خانوں کا ڈیٹا ہیک کرنے والے 12 ملزمان گرفتار

🚨 (55) رجب بٹ کی اہلیہ ایمان سے صلح کی خبروں کی تردید، طلاق کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان

🚨 (56) ڈاکٹر نبیحہ علی نے اپنے شوہر کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے

🚨 (57) سانگھڑ میں متاثرہ ریلوے ڈاؤن ٹریک 24 گھنٹے بعد بحال

🚨 (58) اگر حوثیوں نے بحیرہ احمر کی ناکہ بندی کی دھمکی پر عمل کیا تو امریکا اس کا جواب دے گا: ٹرمپ

🚨 (59) قطر، مصر، پاکستان اور دیگر ثالثوں نے امریکا اور ایر_ان کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے: امریکی ویب سائٹ

🚨 (60) کانگریس رہنماؤں کا بھارتی وزیراعظم کے گھر کے سامنے مظاہرہ، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا

🚨 (61) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ریگل چوک صدر کا نام تبدیل کرکے ختمِ نبوتﷺ چوک رکھنے کا اعلان

🚨 (62) جن کے صوبوں میں وسائل کرپشن کی نظر ہوتے ہیں، وہ آزاد کشمیر کو کیا وسائل دیں گے: مریم نواز کی نام لیے بغیر پی پی پر تنقید

🚨 (63) ورلڈ کپ فائنل کے بعد تلخ کلامی اور ہاتھا پائی، فیفا کا ارجنٹینا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

🚨 (64) ریکوڈک مائننگ کمپنی کا مقامی سپلائرز کی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

🚨 (65) ٹرمپ کی درجنوں ممالک پر نئے درآمدی ٹیرف عائد کرنے کی تیاری

🚨 (66) بھٹائی کالونی میں بجلی بندش کے دوران کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2 افراد جاں بحق

🚨 (67) کے پی: طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے سے 48 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق

🚨 (68) پنکی کا منشیات نیٹ ورک چلانے کا اعتراف، پولیس نے چالان عدالت میں پیش کردیا

🚨 (69) مشرق وسطیٰ کشیدگی اور خراب موسم، پاکستان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 45 پروازیں منسوخ

🚨 (70) اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

🚨 (71) خلع کی ڈگری دائر کرنے سے بیوی کا حق مہر ختم نہیں ہوتا، لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کی درخواست مسترد کردی

🚨 (72) بھارتی ریاست سِکم میں زیرِ تعمیر پن بجلی منصوبے کی سرنگ گرنے سے 9 مزدور ہلاک، 15 ملبے تلے دب گئے

🚨 (73) پیپلزپارٹی اپوزیشن والی تقریریں کرکے آزاد کشمیر میں اپنی ہی حکومت کے فیصلوں کی نفی کررہی ہے: بلال اظہر کیانی

🚨 (74) کرپٹو کرنسی کے ذریعے دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے خصوصی یونٹ قائم

🚨 (75) راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل

🚨 (76) لاہور: دانش اسکولوں میں بلوچستان کے بچوں کیلئے کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ

🚨 (77) جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف 7 اگست کو ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

🚨 (78) مستونگ: ہوٹل پر فائرنگ سے ایل پی جی باؤزر کا ڈرائیور جاں بحق، ملزمان نے 3 باؤزرز کو آگ لگادی

🚨 (79) کوئٹہ کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی ولادت، خااندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

🚨 (80) دہشت گرد حملے میں زخمی پولیس اہلکار کا وزیر اعلیٰ کے پی سے جدید اسلحہ فراہم کرنے کا مطالبہ

🚨 (81) کراچی: مبینہ زیـاـ دتی کے بعد ڈھائی سالہ بچی کا قتــل، کپڑوں سے 3 افراد کا ڈی این اے مل گیا

🚨 (82) سندھ ہائیکورٹ کی مقدمات میں منشیات کی قانونی اور تسلیم شدہ اصلاحات استعمال کرنے کی ہدایت

🚨 (83) دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ اور دریائے چناب میں ہیڈ خانکی پر نچلے درجے کا سیلاب

🚨 (84) پاکستان اور کینیڈا کا تجارت اور سرمایہ کاری کو دوبارہ فعال کرنے پر اتفاق

🚨 (85) آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں: بلاول زرداری

🚨 (86) بحیرہ جنوبی چین میں جھڑپ، چین اور فلپائن کے فوجی آپس میں گتھم گتھا، ویڈیو وائرل

🚨 (87) افـغـاـ نستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتا

🚨 (88) خیبر میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے میں بہہ کر 6 افراد جاں بحق

🚨 (89) عراق اور اردن میں امریکی اڈوں پر ایر_ان کے جوابی حملوں میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ

🚨 (90) متحدہ عرب امارات کی بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0