October 28, 2026

قاضی نے 63A کا 5-0 سے فیصلہ سنا دیا۔ آئین شکنی کیلئے تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کو منحرف کروانے کیلئے آئینی راستہ کھول دیا گیا ہے۔ قاضی نے چُن کر ہیرے بنچ میں رکھے جن میں دو تو مستقبل کے قاضی ہونگے امین الدین خان اور نعیم اختر افغان بلکہ یہ دونوں تو قاضی

20241002_083323

قاضی نے 63A کا 5-0 سے فیصلہ سنا دیا۔ آئین شکنی کیلئے تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کو منحرف کروانے کیلئے آئینی راستہ کھول دیا گیا ہے۔ قاضی نے چُن کر ہیرے بنچ میں رکھے جن میں دو تو مستقبل کے قاضی ہونگے امین الدین خان اور نعیم اختر افغان بلکہ یہ دونوں تو قاضی سے بھی زیادہ تیز رفتاری سے دوڑ رہے ہیں۔ اب لوگوں کا ضمیر بکے گا، منڈیاں لگیں گی، جو ضمیر کے بیوپاریوں کو انکار کرے گا تو اسکے خاندان کو اُٹھایا جائے گا۔ قاضی اور ریاست نے یہ فیصلہ جس مقصد کیلئے دیا ہے، اب اراکین پارلیمنٹ کو ثابت کرنا ہو گا کہ وہ بکاؤ مال نہیں، انہیں اس سیاہ فیصلے کو آئین شکنی کی دیوار میں گاڑھ دینا ہو گا۔ دیکھتے ہیں کہ یہ قوم جیتے گی یا ریاست اور اسکا سہولت کار قاضی