October 28, 2026

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کے احکامات اور ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال رانا آصف سرور کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

20241002_083323

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کے احکامات اور ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال رانا آصف سرور کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال رانا آصف سرور اور ان کی ٹیم کی جانب سے روازنہ کی بنیاد پر سنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی پر مشکوک افراد کی چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری

ساہیوال ) سے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال رانا آصف سرور اور ان کی ٹیم کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری شہر بھر کی مین شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ ناکہ بندی پر مشکوک افراد کی چیکنگ کا سلسلہ بھی ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال رانا آصف سرور کا کہنا تھا کہ تمام شہری اپنی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو بروقت نمبر لگوا کر رجسٹریشن کروائیں تا کہ عوام الناس کو کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ان کا مزید کہنا تھا کہ ساہیوال پولیس دن رات عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مصروف عمل ہے