بڑے بھائی سابق میڈیکل سپرینڈینٹ(MS)سول ہسپتال ہارون آباد ڈاکٹر فاروق احمد کے بیٹے ڈاکٹر
بڑے بھائی سابق میڈیکل سپرینڈینٹ(MS)سول ہسپتال ہارون آباد ڈاکٹر فاروق احمد کے بیٹے ڈاکٹر حسن احمد کو سول ہسپتال ہاورن آباد میں بطور سرجن ڈیوٹی سنبھالنے پر بہت مبارک باد۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دکھی اور مظلوم انسانیت کی خدمت کریں۔آمین🤲