میلسی: رہائشی کنیز فاطمہ نے پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا کہ بعض افراد نے ملی بھگت سے ان کی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
میلسی: رہائشی کنیز فاطمہ نے پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا کہ بعض افراد نے ملی بھگت سے ان کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد پر غیرقانونی قبضہ کر رکھا ہے، املاک فروخت کیں اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، ڈی پی او وہاڑی اور مقامی پولیس سے شفاف تحقیقات، قانونی کارروائی اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ یہ الزامات درخواست گزار کی جانب سے عائد کیے گئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔