22

فیصل آباد۔۔۔۔۔ آؤ ںزرگوں کی محتاجی دور کریں مہم کے سلسلے میں سفید موتیا کا فری آئی کیمپ بلال کلینک روضہ پارک

فیصل آباد۔۔۔۔۔
آؤ ںزرگوں کی محتاجی دور کریں مہم کے سلسلے میں سفید موتیا کا فری آئی کیمپ بلال کلینک روضہ پارک منصور آباد میں لگایا گیا۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر اہمتام آؤ بزرگوں کی محتاجی دور کریں مہم کامیابی سے جاری ھے۔ان خیالات کا اظہار المصطفی فاؤنڈیشن ڈویژن فیصل آبآد کے صدر محمد ناصر قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کیا۔اس موقع پر میزبان کیمپ ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ابرار ضیاء۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی نے کیمپ کے بہترین انتظامات کیے تھے۔چیرمین ڈاکٹر خالد حسین۔انجمن غلامان اہلبیت کے صدر غلام محی الدین نے کیمپ کا وزٹ کیا۔اور ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔کیمپ میں تمام سہولیات آپریشن اور لینز بھی مفت کیے جاتے ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں