11

ہارون آباد۔۔۔۔چوہدری شاہد منیر اور چوہدری زاہد منیر ممبر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے والد

ہارون آباد۔۔۔۔چوہدری شاہد منیر اور چوہدری زاہد منیر ممبر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے والد محترم نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد چوہدری تنویر کے انکل چوہدری فوجی منیر احمد انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے نواب ظفر ناگرا۔محمد جمیل اختر چوہدری۔حاجی اصغر علی بھٹی۔سید شاہد حسین شاہ۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی۔زاہد حسین انجم۔ایم آصف قمر ۔حافظ ثاقب محمود ۔چوہدری تنویر احمد۔ملک لطیف چوہان۔عبد الرشید یوسفی۔عرفان کھوکھر۔منور محمود قریشی۔استاد غلام قادر ۔شیخ ارسلان یوڈی۔ہدایت علی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں