نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) پیرا فورس نورپورتھل کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر شازیہ رحمان کی ہدایات کے مطابق پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی انفورسمنٹ اسٹیشن نورپور تھل کی ٹیم نے چَن اور ادھی کوٹ کے مختلف پٹرول پمپس کا تفصیلی معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران تمام پٹرول پمپس پر سپلائی معمول کے مطابق جاری پائی گئی جبکہ پیٹرول اور ڈیزل وافر مقدار میں دستیاب تھا۔ ٹیم نے اسٹاک اور فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور عوام کو بلا تعطل ایندھن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ پریس ریلیز میں بتایاگیاہے کہ
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی عوامی مفاد کے تحفظ، شفاف نگرانی اور حکومتی احکامات پر مؤثر عملدرآمد کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دے رہی ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]