September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*نیلم؛ وادی نیلم کے کٹھہ پیراں نالے میں کلاؤڈ برسٹ سے نالے میں شدید طغیانی آگئی، ریسکیو 1122*

Screenshot_2026-07-18_134508.272
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*نیلم؛ وادی نیلم کے کٹھہ پیراں نالے میں کلاؤڈ برسٹ سے نالے میں شدید طغیانی آگئی، ریسکیو 1122*

*🔥نیلم؛ کلاوڈ برسٹ کے باعث کٹھہ پیراں ،شاہکوٹ کے علاقوں میں سیلابی صورتحال*

*💥نیلم؛ 25 دکانیں 1 سکول ، 6 رہائشی مکان مکمل تباہ جبکہ 25 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا*

*🔴نیلم؛ 3 گاڑیاں ، 11 موٹر سائیکل 14 رابطہ پل بھی بہہ گئے*

*⚫نیلم؛ 12 کلو میٹر رابطہ سڑک تباہ، 25 ہزار کی ابادی محصور ہوگئی*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0